Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5315

بَابُ النَّفْخِ فِى الصُّوْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ النَّفْخِ فِى الصُّوْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5315Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6944Noor 6945
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن اللہ تعالیٰ آسمانوں کو لپیٹے گا، پھر انکو اپنے داہنے ہاتھ میں لے گا پھر فرمائیگا: میں ہی بادشاہ ہوں! کہاں ہیں ظلم و جبر کرنے والے؟ کہاں ہیں غرور و تکبر کرنے والے؟ پھر اپنے بائیں ہاتھ میں زمینوں کو لپیٹے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: انکو اپنے ہاتھ میں پکڑے گا پھر فرمائیگا: میں ہی بادشاہ ہوں، کہاں ہیں ظلم و جبر کرنے والے؟ کہاں ہیں غرور و تکبر کرنے والے؟۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2788a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.