اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7006
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ (پل صراط سے گزرتے وقت) دوزخ پر وارد ہوں گے، پھر
اس سے اپنے اعمال کے مطابق گزر جائیں گے، پس ان میں سب سے پہلے لوگ بجلی چمکنے کی طرح
گزریں گے، پھر ہوا کی طرح گزریں گے، پھر گھوڑے کی دوڑ کے مانند، پھر اونٹ پر اپنے کجاوہ میں سوار
کے مانند، پھر آدمی کے دوڑنے کے مانند پھر آدمی کے عام چلنے کی طرح گزریں گے۔ (ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3159 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.