Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5502

بَابُ بَدْءِ الْخَلْقِ وَذِكْرِ الْأَنْبِيَاءِ عَلَيْهِمُ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ بَدْءِ الْخَلْقِ وَذِكْرِ الْأَنْبِيَاءِ عَلَيْهِمُ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5502Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7155
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خبر (سنی ہوئی بات) دیکھنے کی طرح نہیں ہوتی، اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو ان کی قوم نے پتھر کے بارے میں جو کچھ کیا تھا بتا دیا اور آپ نے تختیوں کو نہیں ڈالا تھا، جب آپ نے وہ دیکھا جو قوم نے کیا تھا تو تختیوں کو ڈال دیا تو وہ ٹوٹ گئیں۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Musnad Ahmad 1842 (unverified) 85% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.