اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7155
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خبر (سنی ہوئی بات) دیکھنے کی طرح نہیں ہوتی، اللہ تعالیٰ نے
موسیٰ علیہ السلام کو ان کی قوم نے پتھر کے بارے میں جو کچھ کیا تھا بتا دیا اور آپ نے تختیوں کو نہیں
ڈالا تھا، جب آپ نے وہ دیکھا جو قوم نے کیا تھا تو تختیوں کو ڈال دیا تو وہ ٹوٹ گئیں۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Musnad Ahmad 1842 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.