Zujajat al-Masabih 563Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 630ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بلی درندہ (جانور) ہے۔ (اس کی روایت حاکم نے کی ہے اور اس کو صحیح قرار دیا ہے اور دارقطنی اور امام احمد نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect