English
Abu Huraira reported that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The cat is a predatory animal (sabu‘)." [Narrated by Al-Hakim, who authenticated it, and a similar report was recorded by Al-Daraqutni and Ahmad.
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٦٣ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «السَّنَّوْرُ سَبْعُ». رَوَاهُ الْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ، وَرَوَى الدَّارَقُطْنِي وَأَحْمَدُ نَحْوَهُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 630
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
بلی درندہ (جانور) ہے۔ (اس کی روایت حاکم نے کی ہے اور اس کو صحیح قرار دیا ہے اور دارقطنی اور امام
احمد نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)