اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7361
اور حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا میں نبی
اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کہ میں تھا(95) اور، ہم اس کے ایک کنارے میں گئے تو کوئی پتھر اور کوئی
درخت آپ کے سامنے نہیں آیا مگر وہ کہتا تھا السلام عليك يا رسول الله (آپ پر سلام ہو یا
رسول اللہ)۔ (ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3626 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: I was, etc.: The Hadith is a miracle for the Prophet (ﷺ) and a karamah for the saint. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : كنت إلخ فالحديث معجزة للنبي وكرامة للولي. كذا في «المرقاة».
Note 1
(95) وقوله: كنت الخ۔ پس یہ حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے اور ولی کے لئے کرامت ہے۔ (مرقات)۔