Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5698

Chapter on Miracles

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on Miracles

Zujajat al-Masabih 5698Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7380
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو مجھ پر جھوٹ باندھے ایسی بات جو میں نے نہیں کہا تو وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔اور واقعہ یہ ہوا(137) کہ آپ نے ایک شخص کو روانہ فرمایا تھا وہ آپ پر جھوٹ باندھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے خلاف دعا کی تو وہ مردہ پایا گیا اس کا پیٹ پھٹ گیا اور زمین اس کو قبول نہیں کی۔(بیہقی دلائل النبوۃ)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Dala’il an-Nubuwwah]

Commentary and footnotes (3)

Note 1

This was because

(1) His statement “This was because”: meaning the reason for this Hadith’s narration. His statement “who lied about him”: meaning about the Prophet (ﷺ), and it was revealed to him by the light of prophethood or through news that reached him. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : وذلك: أي وسبب ورود هذا الحديث. وقوله: فكذب عليه ، أي على النبي ، وانكشف له بنور النبوة أو بلغه خبره. كذا في «المرقاة».

Note 1

(137)قوله: وذلك۔ یعنی اس حدیث شریف کا سبب یہ ہوا۔ وقوله: فكذب عليه۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وہ جھوٹ باندھا اور نور نبوت سے آپ پر یہ بات ظاہر ہوگئی یا اس کی اطلاع آپ تک پہنچ گئی۔(مرقات)۔