Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5784

Chapter on the Virtues of Abu Bakr (may Allah be pleased with him)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of Abu Bakr (may Allah be pleased with him)

Zujajat al-Masabih 5784Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7478
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہم پر کسی کا بھی احسان نہیں ہے (8) مگر ہم نے اس کا بدلہ دے دیا ہے سوائے ابوبکر کے کیونکہ ہم پر ان کا ایسا احسان ہے اس کا بدلہ ان کو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ دے گا۔ اور کسی کا بھی مال مجھے اس قدر فائدہ نہیں پہنچایا جس قدر ابوبکر کا مال مجھے فائدہ پہنچایا اور اگر میں خلیل بنانے والا ہوتا تو ابوبکر کو خلیل بناتا۔ سنو! تمہارے صاحب اللہ کے خلیل ہیں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3661 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

favor

(1) His statement “favor”: meaning giving and benevolence. His statement “we have repaid” is in most versions with a ya’ from sufficiency. In some, it is “we have rewarded” with a hamzah after the fa’, meaning we have recompensed. The latter meaning is more fitting for the context. The first meaning has no clear basis. (As stated in Al-Mirqat) The Shaykh said in Al-Lama’at: The first meaning also reduces to the second. Likewise, his statement “He will repay him.”

Note 1

قوله

(۱) قوله: يد: أي عطاء وإنعام. وقوله: «وقد كافيناه في أكثر النسخ هكذا بالياء من الكفاية. وفي بعضها: «كافأنا» بهمزة ساكنة بعد الفاء، أي جازيناه، ولا يخفى أن المناسب للمقام هذا المعنى الثاني، ولا يظهر للمعنى الأول وجه. قاله في «المرقاة». وقال الشيخ في اللمعات»: ويرجع المعنى الأول أيضًا إلى المعنى الثاني، كذا قوله: «يكافيه».

Note 1

(8) قوله: يد. اس سے مراد عطاء و احسان ہے۔ وقوله: كافيناه اکثر نسخوں میں اس طرح یاء سے ہے اور یہ کفایت سے ہے اور بعض نسخوں میں کافأناه فاء کے بعد ہمزہ ساکنہ ہے جازیناہ کے معنی میں ہم نے اس کو احسان کا بدلہ دے دیا اور یہ امر پوشیدہ نہیں کہ یہاں دونوں معانی میں سے دوسرے معنی ہی مناسب ہیں اور معنی اول کے لئے (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) کوئی وجہ ظاہر نہیں ہے۔ (مرقات) اور حضرت شیخ نے لمعات میں فرمایا معنی اول کا مطلب بھی معنی ثانی کی طرح ہے۔ یکافیہ کا مطلب بھی اسی طرح ہے۔