اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7545
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم احد
پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر و عمر و عثمان بھی، تو ان کی وجہ سے وہ جھومنے لگا آپ نے اپنے پاؤں سے اس پر
ضرب لگا کر فرمایا: اے اُحُد! ٹھہر جا(1)! تجھ پر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔(بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3675 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “Be still, Uhud, etc.”: meaning that the companionship of those with firmness and dignity must have an effect free of ostentation. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : أثبت أحد إلخ : أي وصحبة أهل التمكين والوقار لا بد لها من تأثير خال عن الإظهار. كذا في «المرقاة».
Note 1
(1) قولہ: اثبت احد الخ۔ مطلب یہ ہے کہ صاحب عظمت و اہل وقار حضرات کی محبت کی تاثیر ضرور ہوتی ہے اس کو ضبط کرنا اظہار کرنا نہیں۔