Zujajat al-Masabih 817Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 919رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نماز صبح کو اس قدر روشنی پھیلنے پر ادا کرو کہ لوگ اپنے تیروں کے نشانوں کو دیکھ سکیں۔ (اس کی روایت طیالسی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect