Zujajat al-Masabih 818Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 920رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ صبح کی نماز ادا کرنے میں اس قدر روشنی آنے دو کہ لوگ اپنے تیروں کے نشانوں کو دیکھ سکیں۔ (اس کی روایت طبرانی نے الکبیر میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect