اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 991
مجاہد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے اقامت کے بارے میں کہا ہے کہ
اقامت کے الفاظ کو جو ایک ایک دفعہ کہتے ہیں یہ ایسی چیز ہے جس کو امراء نے اپنی آسانی کیلئے جاری
کر دیا ہے، (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)
Prayer
اردو
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: امام زیلعی نے تبیین الحقائق میں وضاحت کی ہے کہ ابوالفرج کا قول ہے کہ اقامت کے الفاظ دو دو مرتبہ کہے جاتے تھے لیکن جب بنو اُمیہ کی حکومت آئی تو ان لوگوں نے اقامت کے الفاظ کو ایک ایک مرتبہ جاری کر دیا۔