Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1020a

Chapter on Covering

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Covering

Zujajat al-Masabih 1020aVolume 1

English

In another narration by Al-Bukhari: "He said: 'I was looking at its markings while I was in prayer, and I feared that it would distract me.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيّ : قَالَ: كُنْتُ أَنْظُرُ إِلَى عَلَيْهَا وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ، فَأَخَافُ أَنْ يَفْتِنَنِي».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1145
اور بخاری کی ایک دوسری روایت میں اس طرح آیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نماز میں اس چادر کے نقش و نگار کو دیکھ رہا تھا پس مجھے اندیشہ ہوا کہ کہیں یہ مجھے فتنے میں نہ ڈال دے (اور میرے حضور قلب میں فرق نہ پڑے۔)
Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث سے امت کو یہ تعلیم دی جا رہی ہے کہ نماز کے موقع پر ایسے لباس کے پہننے سے باز رہیں جس سے دل بٹ جاتا ہو۔ (مرقات، اشعۃ اللمعات۔)