English
Muhammad ibn Maslamah reported: When the Messenger of Allah (ﷺ) stood for voluntary prayer, he would say:
(Allah is the Greatest. I have turned my face toward He who created the heavens and the earth, as a pure monotheist, and I am not of the polytheists).
He would then mention the rest of the supplication similar to the hadith of Jabir, except he would say: "وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ" (and I am of the Muslims).
Then he would say:
(O Allah, You are the King, there is no god but You. Glory be to You and praise be to You).
Then he would begin reciting. [Narrated by Al-Nasa’i]
Al-Halbi said: All of this is related to voluntary and night prayers, as the matter is more flexible in them. This is supported by what is recorded in Sahih Abu 'Uwanah and Sunan Al-Nasa’i, where it is mentioned that when he stood for voluntary prayer, he would say: "اللهُ أَكْبَرُ، وَجَّهْتُ الخ" This explains what is mentioned in other narrations. As for "سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ" what we have mentioned clarifies that it is the established practice in obligatory prayers. This is mentioned in Rad al-Muhtar and Al-Mirqah. In Al-Bayhaqi, it is mentioned: When he began the prayer, he would say:
(Glory be to You, O Allah, and praise be to You. Blessed is Your name, and exalted is Your majesty. There is no god but You. I have turned my face toward...).
العربية
Typed, pending editorial approval
١١٢٠ - وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ إِذَا قَامَ يُصَلِّي تَطَوُّعًا قَالَ: اللهُ أَكْبَرُ، وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ».
وَذَكَرَ الْحَدِيثَ مِثْلَ حَدِيْثِ جَابِرٍ ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ قَالَ: «اللهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ، ثُمَّ يَقْرَأُ. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.
وَقَالَ الْحَلْبِيُّ: ذَلِكَ كُلُّهُ مَحْمُوْلُ عَلَى التَّطَوُّعِ وَالتَّهَجُدِ؛ فَإِنَّ الْأَمْرَ فِيْهِ وَاسِعٌ، وَيُؤَيِّدُهُ مَا ثَبَتَ فِي صَحِيحِ أَبِي عُوَانَةَ وَسُنَنِ النَّسَائِي أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ يُصَلِّي تَطَوُّعًا قَالَ: اللهُ أَكْبَرُ، وَجَّهْتُ إلخ. فَيَكُوْنُ مُفَسِّرًا لِمَا فِي غَيْرِهِ، بِخَلَافِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ؛ فَإِنَّ مَا ذَكَرْنَاهُ يُبَيِّنُ أَنَّهُ الْأَمْرُ الْمُسْتَقِرُّ عَلَيْهِ فِي الْفَرَائِضُ. انْتَهَى
وَفِي رَدَّ الْمُحْتَارِ) وَ(الْمِرْقَاةِ»: وَمَا وَرَدَ مَحْمُوْلُ عَلَى النَّافِلَةِ بَعْدَ الثَّنَاءِ فِي الْأَصَحُ، الحَدِيثِ الْبَيْهَقِيُّ : كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: «سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ، وَجَهْتُ وَجْهِيَ إلخ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1271
محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم جب نفل نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوتے تو اللہ اکبر کہہ کر یہ دعاء پڑھتے، ”إِنِّي وَجَّهْتُ
میں نے تو ایک ہی کا ہو کر اپنا رخ اسی ذات پاک کی طرف کر لیا ہے جس نے آسمانوں اور
زمین کو بنایا اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔
محمد بن مسلمہ رحمۃ اللہ علیہ نے اس کے بعد دعاء کے وہی الفاظ نقل کئے جو جابر رضی اللہ عنہ کی
مذکورہ حدیث میں بیان کئے گئے ہیں لیکن جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث میں جہاں ”أَنَا أَوَّلُ
الْمُسْلِمِيْنَ“ کے الفاظ ہیں ان کی بجائے محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے ”وَأَنَا مِنَ
الْمُسْلِمِيْنَ“ کے الفاظ بیان کئے ہیں (پھر محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ) رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے (جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث کے دعائیہ الفاظ کے بعد) یہ دعاء پڑھی:
اے اللہ! آپ ہی شہنشاہ ہیں، بجز آپ کے کوئی معبود برحق نہیں، ہم آپ کی تعریف کرتے
ہوئے تمام عیبوں سے آپ کی پاکی بیان کرتے ہیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (اَعُوْذُ اور بِسْمِ
اللّٰهِ کے بعد) قرأت فرماتے تھے۔ (اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Arabic quotation in the English source
اللهُ أَكْبَرُ، وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ
اللَّهُمَّ أَنْتَ الْمَلِكُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ، وَجَهْتُ وَجْهِيَ إلخ
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 898 (unverified) 45% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہوکہ مذکورہ بالا حدیثوں سے نماز میں تکبیر تحریمہ کے بعد جن دعاؤں کے پڑھنے کا ذکر ہے یہ دعائیں ابتداء اسلام میں ”سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ“ تا آخر کی بجائے پڑھی جاتی تھیں، لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے عمل سے جیسا کہ اوپر گزر چکا ہے، معلوم ہوگیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل تکبیر تحریمہ کے بعد ثناء میں صرف ”سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ“ تا آخر کا پڑھنا ہی تھا اس طرح ثابت ہوا کہ فرض نمازوں میں ثناء صرف ”سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ“ تا آخر ہی پڑھی جائے اور ثناء کے ساتھ کوئی اور دعاء شامل نہ کی جائے۔ اب رہا نوافل اور تہجد میں ان مذکورہ دعاؤں کا پڑھنا، اس بارے میں حنفی مذہب یہ ہے کہ ” سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ“ تا آخر کے بعد ان دعاؤں کو بھی پڑھا جاسکتا ہے، اس لئے کہ نفل نمازوں میں اس قسم کے اضافہ کی گنجائش ہے جیسا کہ ابوداؤد کی اس حدیث سے ظاہر ہوتا ہے وہ حدیث یہ ہے: عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ كَبَّرَ ثُمَّ يَقُولُ ” سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ “ ، ثُمَّ يَقُولُ : ” لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ “–ثَلَاثًا– ثُمَّ يَقُولُ : ” اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا “–ثَلَاثًا – أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ . ثُمَّ يَقْرَأُ. اس حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تہجد اور نوافل میں تکبیر تحریمہ کے بعد ” سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَ بِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا اِلٰهَ غَيْرُكَ “ پڑھتے، پھر اس حدیث کے دعائیہ الفاظ پڑھنے کے بعد قرأت شروع فرماتے۔ اور بیہقی کی ایک حدیث میں بھی یہی مذکور ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ”سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ“ تا آخر کے بعد ”وَجَّهْتُ وَجْهِيَ، الخ“ پڑھا کرتے تھے۔ حاصل بحث یہ ہے کہ فرض نمازوں میں تو صرف ”سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ“ تا آخر کی ثناء پر اکتفا کیا جائے اور نوافل و تہجد میں ”سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ“ تا آخر کے ساتھ مذکورہ احادیث کی دعاؤں اور اسی قسم کی دوسری دعائیں جو اور حدیثوں میں مذکور ہیں ان کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ (رد المحتار، مرقات۔)