Zujajat al-Masabih 1177Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 1344سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں پسند کرتا ہوں کہ جو شخص قرأت خلف الامام کرے اس کے منہ میں پتھر ہو۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect