Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1183

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1183Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1351
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو نماز پڑھائی تو حضور علیہ السلام کو (سورہ فاتحہ کے پہلے نماز میں جہر سے) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ پڑھتے نہیں سنا اور ہم کو حضرت ابوبکر و حضرت عمر رضی اللہ عنہما نے بھی نماز پڑھائی ہم نے ان دونوں حضرات سے بھی (نماز میں جہر سے) ”بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ“ پڑھتے ہوئے نہیں سنا۔ (اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 907 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.550

Confidence and text similarity are not editorial verification.