اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1430
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سجدہ کرو تو اپنی دونوں ہتھیلیاں زمین پر رکھو اور کہنیوں کو زمین سے
اٹھائے رکھو (یہ حکم مردوں کے لئے ہے۔)(اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 494 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.