Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1285

Chapter on Sending Blessings upon the Prophet ﷺ and Its Virtue

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Sending Blessings upon the Prophet ﷺ and Its Virtue

Zujajat al-Masabih 1285Volume 1

English

‘Umar bin Al-Khattab (may Allah be pleased with him) said: "Indeed, supplication remains suspended between heaven and earth, and nothing of it ascends until you send blessings upon your Prophet."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٢٨٥ - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ (رضي الله عنه) قَالَ: إِنَّ الدُّعَاءَ مَوْقُوْفُ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، لَا يَصْعَدُ مِنْهَا شَيْءٌ حَتَّى تُصَلِّي عَلَى نَبِيِّكَ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1464
حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ جب تک تم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجو گے تب تک تمہاری دعاء آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہے گی، ذرا بھی اوپر نہیں چڑھے گی۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 486 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 938 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 938

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث کے تحت صاحب مرقات نے حصن حصین کے حوالے سے لکھا ہے کہ ابوسلیمان دارانی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے اپنی کسی حاجت کو مانگنا چاہتا ہے تو اس کو چاہئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجے، پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت مانگے اور اپنی اس دعاء کو درود ہی پر ختم کرے کیوں کہ اللہ تعالیٰ دونوں درودوں کو قبول فرما لیتے ہیں اور یہ ان کی شان کریمی سے بعید ہے کہ درودوں کو تو قبول فرما لیں اور اس دعا کو چھوڑ دیں جو ان دونوں کے درمیان ہے۔