English
‘Umar bin Al-Khattab (may Allah be pleased with him) said: "Indeed, supplication remains suspended between heaven and earth, and nothing of it ascends until you send blessings upon your Prophet."
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 486 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 938 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 938
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث کے تحت صاحب مرقات نے حصن حصین کے حوالے سے لکھا ہے کہ ابوسلیمان دارانی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے اپنی کسی حاجت کو مانگنا چاہتا ہے تو اس کو چاہئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجے، پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت مانگے اور اپنی اس دعاء کو درود ہی پر ختم کرے کیوں کہ اللہ تعالیٰ دونوں درودوں کو قبول فرما لیتے ہیں اور یہ ان کی شان کریمی سے بعید ہے کہ درودوں کو تو قبول فرما لیں اور اس دعا کو چھوڑ دیں جو ان دونوں کے درمیان ہے۔