English
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) used to teach them this supplication just as he taught them a chapter of the Quran. He would say: "Say: O Allah, I seek refuge in You from the punishment of Hell, and I seek refuge in You from the punishment of the grave, and I seek refuge in You from the trial of the False Messiah, and I seek refuge in You from the trials of life and death."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٣٠٥ - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (رضي الله عنه): أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُعَلِّمُهُمْ هَذَا الدُّعَاءَ كَمَا يُعَلِّمُهُمُ السُّورَةَ مِنَ الْقُرْآنِ، يَقُولُ: «قُوْلُوْا: اللهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1485
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح صحابہ
کرام کو قرآن کی سورتیں سکھایا کرتے تھے اسی طرح یہ دعا بھی سکھاتے تھے۔ (تاکہ قعدہ اخیرہ میں تشہد
اور درود کے بعد اس کو پڑھا کریں۔)
میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں جہنم کے عذاب سے (مجھے اس سے بچائیے) اور میں آپ کی پناہ میں آتا
ہوں قبر کے عذاب سے (مجھے اس سے بچائیے) اور میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں کانے دجال کے
فتنہ سے (مجھے اس سے بچائیے) اور میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں زندگی اور موت کے فتنوں سے۔
(مجھے ان سے بھی بچائیے۔)
(اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 590a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.