اردو
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے
انس! تم نماز میں اپنی نگاہ سجدہ کی جگہ پر جمائے رکھو۔
(اس کی روایت بیہقی نے سنن کبیر میں کی ہے۔)
اور ابوداؤد کی ایک روایت میں ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نگاہ (قعدہ
کے وقت گود پر) جو مقام اشارہ ہے رہا کرتی تھی اور اس سے تجاوز نہیں ہوتی تھی۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 990 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(ابوداؤد کی اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نمازی کی نگاہ قعدہ کی حالت میں گود پر رہنی چاہئے۔)