English
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: "The Prophet (peace be upon him) recited Surah An-Najm and prostrated in it, and those with him also prostrated, except for a man from Quraysh who took a handful of pebbles or dust and raised it to his forehead, saying, 'This is enough for me.' Abdullah (Ibn Mas'ud) said: 'I later saw him killed as a disbeliever.'" This was agreed upon (by Al-Bukhari and Muslim], and Al-Bukhari added in one narration: "He was Umayyah ibn Khalaf."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٤٠٠ - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ (رضي الله عنه): أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَرَأَ وَالنَّجْمِ» فَسَجَدَ فِيهَا وَسَجَدَ مَنْ كَانَ مَعَهُ، غَيْرَ أَنَّ شَيْئًا مِنْ قُرَيْشٍ أَخَذَ كَفَّا مِنْ حَصًى أَوْ تُرَابٍ فَرَفَعَهُ إِلَى جَبْهَتِهِ، وَقَالَ:
يَكْفِيْنِي هَذَا قَالَ عَبْدُ اللهِ: فَلَقَدْ رَأَيْتَهُ بَعْدُ قُتِلَ كَافِرًا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ وَزَادَ الْبُخَارِيُّ فِي رِوَايَةٍ: وَهُوَ أُمَيَّةُ بْنُ خَلَفٍ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1601
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ
سورہ وَالنَّجْم تلاوت فرمائی تو آپ نے بھی اس میں سجدہ کیا اور جو آپ کے ساتھ تھے، انہوں نے
بھی سجدہ کیا بجز ایک بوڑھے کے کہ اس نے سجدہ نہیں کیا بلکہ کنکریوں یا مٹی کی ایک مٹھی لے کر پیشانی
سے لگالی اور کہا کہ مجھے تو یہی کافی ہے، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (کچھ
زمانہ کے بعد) میں اسی شخص کو دیکھا کہ وہ کفر ہی کی حالت میں مارا گیا۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم
نے متفقہ طور پر کی ہے) اور امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے دوسری ایک روایت میں یہ اضافہ کیا ہے کہ وہ شخص
امیہ بن خلف تھا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1067 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 576 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.