Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1400

Chapter on Prostration of Recitation

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Prostration of Recitation

Zujajat al-Masabih 1400Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1601
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ سورہ وَالنَّجْم تلاوت فرمائی تو آپ نے بھی اس میں سجدہ کیا اور جو آپ کے ساتھ تھے، انہوں نے بھی سجدہ کیا بجز ایک بوڑھے کے کہ اس نے سجدہ نہیں کیا بلکہ کنکریوں یا مٹی کی ایک مٹھی لے کر پیشانی سے لگالی اور کہا کہ مجھے تو یہی کافی ہے، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (کچھ زمانہ کے بعد) میں اسی شخص کو دیکھا کہ وہ کفر ہی کی حالت میں مارا گیا۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے) اور امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے دوسری ایک روایت میں یہ اضافہ کیا ہے کہ وہ شخص امیہ بن خلف تھا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1067 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 576 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.