Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1419

Chapter on Prohibited Times for Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Prohibited Times for Prayer

Zujajat al-Masabih 1419Volume 1

English

Abu Mijlaz reported that he entered the mosque for Fajr prayer with Ibn Umar and Ibn Abbas (may Allah be pleased with them), and the imam was leading the prayer. Ibn Umar joined the row, while Ibn Abbas prayed two rak'ahs and then joined the imam. When the imam finished the prayer, Ibn Umar remained seated until the sun rose, then he stood and prayed two rak'ahs.

العربية

Typed, pending editorial approval
١٤١٩ وَعَنْ أَبِي مِجْلَزٍ قَالَ: دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ مَعَ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ(رضي الله عنهما)، وَالْإِمَامُ يُصَلِّي، فَأَمَّا ابْنُ عُمَرَ فَدَخَلَ فِي الصَّفّ، وَأَمَّا ابْنُ عَبَّاسٍ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ دَخَلَ مَعَ الْإِمَامِ، فَلَمَّا سَلَّمَ الْإِمَامُ قَعَدَ ابْنُ عُمَرَ مَكَانَهُ حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ، فَقَامَ فَرَكَعَ رَكْعَتَيْنِ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1626
ابو مجلز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں صبح کی نماز کے لئے ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہم کے ساتھ مسجد میں داخل ہوا، اس وقت فجر کی جماعت ہو رہی تھی ابن عمر رضی اللہ عنہما تو فوراً (بغیر سنت پڑھے) جماعت میں شریک ہو گئے لیکن ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فجر کی سنتیں پڑھ کر جماعت میں شرکت کی، اور جب امام نے سلام پھیر دیا تو ابن عمر اپنی جگہ آفتاب طلوع ہونے تک بیٹھے رہے، اور جب آفتاب کچھ بلند ہو گیا تو آپ اٹھے اور فجر کے دو سنت جو رہ گئیں تھیں ان کو ادا فرمایا۔ اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔