Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1502

(امامت کے بیان)

In this book

Current reading

Prayer

(امامت کے بیان)

Zujajat al-Masabih 1502Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1717
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ ہر امیر کی سرکردگی میں تم پر جہاد فرض ہے خواہ وہ نیک ہو یا بد۔ اور اگرچہ وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہو، اور تم کو ہر مسلمان کے پیچھے نماز پڑھ لینا چاہئے خواہ وہ نیک ہو یا بد اگرچہ کہ وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہی کیوں نہ ہو۔ (ایسے امام کے پیچھے جماعت کا ثواب ضرور مل جائے گا اب رہی مقبولیت اور فضیلت جو متقی امام کے پیچھے حاصل ہوتی ہے، وہ ایسے امام کے پیچھے حاصل نہیں ہوگی اس لئے فقہاء نے ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو مکروہ تنزیہی (درمختار۔12) قرار دیا ہے اور ہر مسلمان میت پر نماز جنازہ پڑھنا فرض ہے خواہ وہ میت نیک ہو یا بد، اور اگرچہ وہ کبیرہ کا مرتکب ہی کیوں نہ رہا ہو۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 594 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2533 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

And prayer is obligatory upon you behind every Muslim, whether he is righteous or sinful

(1) The statement "And prayer is obligatory upon you behind every Muslim, whether he is righteous or sinful": Ali Al-Qari said that the command to pray behind a sinful person, even though praying behind a corrupt or innovator is disliked according to us, is evidence for the obligation of congregational prayer. Reflect on this.

Note 1

قوله

(۱) قوله: والصلاة واجبة عليكم إلخ : قال علي القاري في أمره بالصلاة خلف الفاجر، مع أن الصلاة خلف الفاسق والمبتدع مكروهة عندنا، دليل على وجوب الجماعة، فتأمل.