Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1567

Chapter on Praying the Same Prayer Twice

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Praying the Same Prayer Twice

Zujajat al-Masabih 1567Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1802
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فجر کے فرض سے پہلے کی دو رکعت سنتیں دنیا سے اور دنیا میں جو کچھ (مال و دولت اور جاہ و ثروت) ہے ان سب سے کہیں بہتر ہے (یعنی اگر کوئی انہیں خیرات کرے تو ان کے خیرات کرنے کے ثواب سے دو رکعت سنت فجر پڑھنے کا ثواب زیادہ ہوگا)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 725a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.