العربية
Typed, pending editorial approval
١٥٦ - وَعَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيْكَرِبَ (رضي الله عنه) قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : «أَلَا إِنِّي أُوْتِيْتُ الْقُرْآنَ وَمِثْلَهُ مَعَهُ. أَلَا يُوْشِكُ رَجَلٌ شَبْعَانُ عَلَى أَرِيكَتِهِ، يَقُولُ: عَلَيْكُمْ بِهَذَا الْقُرْآنِ، فَمَا وَجَدْتُمْ فِيهِ مِنْ حَلَالٍ فَأَحِلُّوهُ، وَمَا وَجَدْتُمْ فِيهِ مِنْ حَرَامٍ فَحَرِّمُوهُ، وَإِنَّ مَا حَرَّمَ رَسُولُ اللهِ كَمَا حَرَّمَ اللهُ. أَلَا لَا يَحِلُّ لَكُمْ لَحْمُ الْحِمَارِ الْأَهْلِيِّ 1 وَلَا كُلُّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ وَلَا لُقَطَةُ مُعَاهِدٍ إِلَّا أَنْ يَسْتَغْنِيَ عَنْهَا صَاحِبُهَا. وَمَنْ نَزَلَ بِقَوْمٍ فَعَلَيْهِمْ أَنْ يَقْرُوهُ فَإِنْ لَمْ يَقْرُوهُ فَلَهُ أَنْ يُعْقِبَهُمْ بِمِثْلِ قِرَاهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَرَوَى الدَّارِمِيُّ نَحْوَهُ، وَكَذَا ابْنُ مَاجَه إِلَى قَوْلِهِ: «كَمَا حَرَّمَ اللهُ».
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4604 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 12 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 163 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 163
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (4)
Unnumbered commentary
The statement "ألا لا يحل لكم لحم الحمار الأهلي" (Know that the flesh of the domesticated donkey is not lawful for you) marks the beginning of a clarification based on the Sunnah, which does not have a direct mention in the Qur'an. This is not a specification but an example, as noted by al-Tibi. As for the phrase "ولا لقطة معاهد" (nor the property of a treaty-bound person), the reason for specifying the property of a treaty-bound person is due to the special consideration for the covenant (عهد) that such individuals have. The reasoning behind this is that there might be a tendency for one to unjustly take possession of the property of a non-Muslim, who is a disbeliever, due to an assumption of their lack of rights. This interpretation is also found in the Mirqaat. Ali al-Qari, may Allah have mercy on him, said: "His saying: 'They must honor him (i.e., provide hospitality) and if they do not, he may retaliate by giving them the same amount of hospitality' was in the early days of Islam. The command to take an equivalent amount of hospitality from the wealth of the host was one of the penalties that was abrogated with the obligation of Zakat."
Note 2
(2) His saying: “They must honor him…” This was in the early days of Islam when the Prophet ﷺ would send military expeditions for Jihad. They would pass through the Arab tribes’ settlements without any markets to buy food from and without provisions. Therefore, hospitality was made obligatory to ensure that they did not interrupt their journey for Jihad. However, as Islam became stronger and compassion and mercy grew among the people, the obligation was abrogated, and it remained as permissible and recommended. This was stated in “al-Mirqat.”
Note 1
(1) قوله : ألا لا يحل لكم الحمار الأهلي: شروع في بيان ما ثبت بالسنة، وليس له أثر في الكتاب على سبيل التمثيل لا التحديد، كذا قاله الطيبي. وقوله: ولا لقطة معاهد وجه التخصيص الاهتمام بشأن المعاهد لعهده؛ لأن النفس ربما تستأهل في لقطته؛ لكونه كافرا. كذا في «المرقاة». وَقَالَ عَلِيٌّ الْقَارِي رَحِمَهُ اللهُ الْبَارِي: قَوْلُهُ: «فَعَلَيْهِمْ أَنْ يَقْرُوهُ(۲) فَإِنْ لَمْ يَقْرُوْهُ فَلَهُ أَنْ يُعْقِبَهُمْ بِمِثْلِ قِرَاهُ كَانَ فِي بَدْءِ الْإِسْلَامِ، وَالْأَمْرُ بِأَخْذِ مِقْدَارِ الْقِرَى مِنْ مَالِ الْمَنْزُوْلِ بِهِ كَرْهًا كَانَ مِنْ جُمْلَةِ الْعُقُوْبَاتِ الَّتِي نُسِخَتْ بِوُجُوبِ الزَّكَاةِ.
Note 1
ف(1): ملا علی قاری رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ”فَعَلَيْهِمْ أَنْ يَقْرُوهُ فَإِنْ لَمْ يَقْرُوهُ فَلَهُ أَنْ يُعْقِبَهُمْ بِمِثْلِ قِرَاهُ۔“ (قوم کے مہمان کی ضیافت قوم پر ضروری ہے اگر وہ اس کی مہمانی نہ کریں تو وہ ان سے بقدر مہمانی جبراً حاصل کر سکتا ہے) یہ حکم ابتداء اسلام میں ضروری تھا اور میزبان سے بقدر میزبانی حاصل کر لینا منجملہ ان واجبات کے ہے جو وجوب زکوٰۃ سے منسوخ ہو چکے ہیں۔ ف(2): اس حدیث میں گھریلو گدھے کی حرمت کا ذکر ہے جو صرف سنت یعنی حدیث سے ثابت ہے، کتاب اللہ میں اس کا ذکر نہیں ہے اور یہ حکم بطور مثال بیان کیا گیا ہے، اسی پر انحصار مقصود نہیں، اس کا ذکر طیبی نے کیا ہے اور اسی طرح بہت سی چیزیں حدیث سے حرام کر دی گئی ہیں اور حدیث میں ذمی کی گری ہوئی چیز کا بطور خاص اس لئے ذکر فرمایا گیا ہے کہ اس سے معاہدہ کے اہتمام کا اظہار مقصود ہے کیوں کہ کافر کی ملک ہونے کی وجہ سے اس کو اٹھا لینے اور اس کو لے لینے کا خیال پیدا ہوتا ہے حالانکہ کافر سے معاہدہ ہونے کے بعد معاہدہ کا لحاظ شریعت میں نہایت ضروری ہے۔ (از مرقات)۔ ف(3): ”فَعَلَيْهِمْ أَنْ يَقْرُوهُ“ راہ خدا کے مجاہد کی مہمانی کے لزوم کا حکم ابتداء اسلام میں تھا کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جہاد کے لئے فوج کے جتھے روانہ فرماتے تھے جن کا گذر عرب کے قبیلوں پر ہوتا تھا، مہمان کے لئے نہ تو کوئی بازار ہوتا کہ کھانا خرید لیں اور نہ فوجیوں کے ساتھ توشہ ہوتا، اس لئے قبیلوں پر ان فوجیوں کی مہمانی لازمی قرار دی گئی تا کہ ان کا سفر منقطع نہ ہو جائے مگر جب اسلام قوی ہو گیا تو عام طور سے رحم و کرم کا سلوک بھی عام کر دیا گیا اور میزبانی کا لزوم منسوخ کر دیا گیا البتہ صرف جواز اور استحباب باقی رہ گیا۔ (از مرقات)۔