Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1585

Chapter on The Night Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on The Night Prayer

Zujajat al-Masabih 1585Volume 1

English

Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) stood in prayer until morning, reciting one verse: 'If You punish them, they are Your servants; and if You forgive them, indeed, You are the Mighty, the Wise.'" (Quran 5:118)

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٨٥ - وَعَنْ أَبِي ذَرِّ (رضي الله عنه) قَالَ: قَامَ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ حَتَّى أَصْبَحَ بِآيَةٍ، وَالْآيَةُ: {إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ وَابْنُ ماجه. (المائدة: ۱۱۸)

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1827
ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں: (کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تہجد کے لئے کھڑے ہوئے (اور اپنی امت اور ان کے گناہ یاد آ گئے) تو ذیل کی آیت پڑھتے پڑھتے صبح کر دیئے اور بار بار یہ فرماتے تھے: اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ اِلٰہَ العالمین! اگر آپ (میری امت کے گنہگاروں کو ان کے گناہوں پر) سزا دیں تو یہ آپ کے بندے ہیں (آپ کو اختیار ہے آپ کی طرف کوئی ظلم کی نسبت نہیں کر سکتا) اور اگر آپ ان کے گناہوں کو معاف فرما دیں (تو اس کا بھی آپ کو اختیار ہے اور کوئی آپ کا ہاتھ پکڑنے والا نہیں اس لئے کہ) آپ زبردست قدرت والے اور ایسا ہی بڑی حکمت والے ہیں (حکیم کے فعل پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا)۔ (اس کی روایت نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 1010 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1350 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.