English
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: A man was mentioned to the Prophet (ﷺ), and it was said: "He slept until morning and did not wake up for prayer." The Prophet (ﷺ) said: "That is a man in whose ear Satan has urinated—or he said: in both ears."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٠٢ - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ (رضي الله عنه) قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ رَجُلٌ، فَقِيلَ لَهُ: مَا زَالَ نَائِمًا حَتَّى أَصْبَحَ، مَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ. قَالَ: ذَلِكَ رَجُلٌ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أَذْنِهِ - أَوْ قَالَ : فِي أُذُنَيْهِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1844
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کے سامنے تذکرہ آیا کہ ایک شخص رات بھر صبح صادق تک سوتا رہتا ہے تہجد کی نماز کے لئے
نہیں اٹھتا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ ایسا شخص ہے کہ شیطان اس کے کانوں
میں پیشاب کر دیتا ہے (کہ اس کو خبر ہی نہیں ہوتی کہ رات کتنی گزری اور اس پر غفلت طاری
ہو جاتی ہے اور وہ پڑا سویا رہتا ہے، اس لئے بعض بزرگوں نے فرمایا ہے کہ ایسا شخص جو رات بھر پڑا
سو رہا ہو کان میں انگلی رکھ کر دیکھے تو کان میں پیشاب کی تری محسوس ہوگی) ۔(اس حدیث کی
روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1144 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 774 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.