اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1882
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم وتر کے تین رکعت (ایک تکبیر تحریمہ اور ایک سلام سے) پڑھا کرتے تھے۔ اس کی روایت
ترمذی نے کی ہے، اور ترمذی نے کہا ہے کہ علماء صحابہ اور علماء تابعین کا بھی یہی مذہب ہے وہ فرماتے
ہیں کہ وتر کے تین رکعات (ایک تکبیر تحریمہ اور ایک سلام سے) پڑھنا چاہئے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 460 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.