اردو
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وتر دو ہیں: ایک دن کی نمازوں میں وتر ہے اور دوسری رات کی
نمازوں میں وتر ہے۔ دن کی نمازوں میں جو وتر ہے وہ مغرب کے فرض ہیں (جس کے تین رکعت
ہیں) ایسا ہی (عشاء اور تہجد) جو رات کی نمازیں ہیں ان میں بھی ایک نماز ہے جس کو وتر کہتے ہیں،
وہ بھی مثل مغرب کے فرض کے (تین رکعت والی) ہے۔ اس تشبیہ سے یہ بھی معلوم ہوا کہ دن کی وتر جیسے
اور دارقطنی کی ایک اور روایت میں ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے
اسی طرح مرفوعاً بھی مروی ہے۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
فرض ہے ایسا ہی رات کی وتر بھی واجب ہے)۔ (اس حدیث کی روایت دارقطنی اور بیہقی نے کی ہے۔)