English
Ubayy ibn Ka'b (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) would recite in Witr: Sabbih isma Rabbika al-A'la (Surah Al-A'la) in the first rak'ah, Qul ya ayyuhal kafirun (Surah Al-Kafirun) in the second rak'ah, and Qul Huwa Allahu Ahad (Surah Al-Ikhlas) in the third rak'ah. He would only perform the Taslim at the end of them and say after the Taslim: 'Subhan al-Malik al-Quddus' (Glory be to the Sovereign, the Holy) three times."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٤٥ - وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبِ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَقْرَأُ فِي الْوِتْرِ بِـ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَفِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ بِـ قُلْ يَأَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَفِي الثَّالِثَةِ بِقُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ». وَلَا يسلم إِلَّا فِي آخِرِهِنَّ، وَيَقُوْلُ - يَعْنِي بَعْدَ التَّسْلِيمِ -: «سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ ثَلَاثًا. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1891
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم وتر (کے تین رکعت ایک تکبیر تحریمہ سے پڑھتے تھے) اس کی پہلی رکعت میں ”سَبِّحِ
اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَىٰ“ الخ اور دوسری رکعت میں ”قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ“ الخ اور تیسری رکعت
میں ”قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ“ الخ پڑھا کرتے تھے (دوسری رکعت میں قعدہ کے بعد بغیر سلام کے
تیسری رکعت کے لئے اٹھ جاتے تھے) اور سلام صرف ان تینوں رکعتوں کے آخر میں پھیرتے تھے۔
(اس لحاظ سے آپ کی وتر تین رکعت ایک تکبیر تحریمہ اور ایک سلام سے ہوتی تھی) اور وتر کا سلام
پھیرنے کے بعد ”سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ“ تین مرتبہ فرمایا کرتے تھے۔
(اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1699 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.