Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1721

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1721Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1982
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اشراق کے دو رکعت کو روزانہ پابندی کے ساتھ پڑھا کرے تو ایسے شخص کے تمام گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں، اگرچہ اس کے گناہ کثرت میں سمندر کے (کف) جھاگ کے برابر ہوں۔ (اس کی روایت امام احمد، ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 476 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1382 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.