English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) said: "I prayed Zuhr with the Prophet (ﷺ) during travel as two rak’ahs, followed by two rak’ahs (voluntary)." 1
In another narration: "He said: ‘I prayed with the Prophet (ﷺ) both at home and during travel. At home, I prayed Zuhr with him as four rak’ahs followed by two voluntary rak’ahs. During travel, Zuhr was two rak’ahs followed by two voluntary rak’ahs. Asr was two rak’ahs with no voluntary prayers after. Maghrib was three rak’ahs in both residence and travel, never reduced, as it is the Witr of the day, followed by two voluntary rak’ahs.’"
العربية
Typed, pending editorial approval
١٧٤٧ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيَّ ﷺ الظُّهْرَ فِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، وَبَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ1.
وَفِي رِوَايَةٍ : قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ الله فِي الحَضَرِ وَالسَّفَرِ، فَصَلَّيْتُ مَعَهُ فِي الْحَضَرِ الظُّهْرَ أَرْبَعًا وَبَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ، وَصَلَّيْتُ مَعَهُ فِي السَّفَرِ الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ وَبَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ، وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ، وَلَمْ يُصَلِّ بَعْدَهَا شَيْئًا، وَالْمَغْرِبَ فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ سَوَاء ثَلَاثَ رَكَعَاتٍ، وَلَا يَنْقُصُ فِي حَضَرٍ وَلَا سَفَرٍ، وَهِيَ وِتْرُ النَّهَارِ، وَبَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ حضور نے اور میں نے
سفر میں ظہر کے فرض دو رکعتیں پڑھیں اور ظہر کے فرض کے بعد کی دو سنتیں بھی پڑھے ہیں۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
اور ترمذی کی اور ایک روایت میں ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر اور حضر میں رہا ہوں اور میں آپ کے ساتھ نماز پڑھا
ہوں، حضور نے اور میں نے حضر میں ظہر کے فرض چار رکعت پڑھے ہیں اور اس کے بعد دو رکعت
سنت بھی اداء کئے ہیں اور سفر میں ظہر کے فرض حضور نے اور میں نے دو رکعت پڑھے ہیں اور فرض
کے بعد دو رکعت سنت بھی اداء کئے ہیں، اور سفر میں حضور نے اور میں نے عصر کے فرض دو رکعت
پڑھے ہیں اور حضور عصر کے فرض کے بعد کوئی نماز نہیں پڑھتے، اور حضور نے اور میں نے حضر میں
اور سفر میں مغرب کے فرض کے تین رکعتیں ہی پڑھے ہیں، مغرب کے فرض میں نہ تو حضر میں کمی
ہوئی اور نہ سفر میں اور یہی دن کی وتر ہے اور حضور نے اور میں نے مغرب کے فرض کے بعد دو
رکعت سنت اداء کئے ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 550 (unverified) 88% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 551 (unverified) 82% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) In Al-Durr Al-Mukhtar: A traveler may perform voluntary prayers (Sunnah) if in a state of safety and stability. If in fear or fleeing, it is preferred to omit them, as this omission is permitted due to valid excuse.
Note 1
(۱) قوله: بعدها ركعتين: وفي الدر المختار» ويأتي المسافر بالسنن إن كان في حال أمن وقرار، وإلا بأن كان في خوف وفرار لا يأتي بها هو المختار؛ لأنه ترك لعذر.