Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1809

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

Zujajat al-Masabih 1809Volume 1

English

Aws ibn Aws (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever performs Ghusl on Friday, goes early to the mosque, walks instead of riding, sits close to the Imam, listens attentively, and does not engage in idle talk—for every step he takes, he will receive the reward of fasting and praying for an entire year.’"

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۸۰۹ - وَعَنِ اوْسِ بْنِ أَوْسٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ غَسَّلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْتَسَلَ، وَبَكَّرَ وَابْتَكَرَ، وَمَشَى وَلَمْ يَرْكَبْ، وَدَنَا مِنَ الْإِمَامِ وَاسْتَمَعَ وَلَمْ يَلْغُ كَانَ لَهُ بِكُلِّ خَطْوَةٍ عَمَلُ سَنَةٍ أَجْرُ صِيَامِهَا وَقِيَامِهَا. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2096
اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے جمعہ کے دن بیوی سے جماع کر کے خود بھی غسل کیا اور بیوی کو بھی غسل کرلیا (اور سارے خطرات شہوت سے پاک دل لے کر) مسجد کی طرف چلا، اور بہت سویرے مسجد میں پہنچ گیا تا کہ خطبہ ابتدا ہی سے اس کو مل سکے (عذر سے اگر سوار ہو کر جائے تو وہ اور بات ہے، بغیر عذر کے سواری میں جانے سے غرور اور نخوت پیدا ہوتی ہے، اس سے بھی دل کو پاک و صاف کرنے کے لئے ارشاد ہو رہا ہے کہ) مسجد کو پیدل جائے اور سوار نہ جائے اور امام سے قریب بیٹھے۔ (اول وقت جانے کی وجہ سے قریب جگہ مل گئی) اور خطبہ کو بہت دل لگا کر غور سے سنے اور کوئی ایسی حرکت نہ کرے کہ جس سے خطبہ کا ثواب ضائع جائے تو ایسے شخص کو اس کے ہر ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزے اور ایک سال کی شب بیداری کا ثواب ملے گا (یہ ہے خدا کی دین، وہ بڑے قدردان ہیں، تھوڑی سی عبادت پر بہت بڑا ثواب دیتے ہیں)۔ (اس حدیث کی روایت ترمذی، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 345 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 496 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1087 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 1381 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1388 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 1388

Confidence and text similarity are not editorial verification.