Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

كِتَابُ الصَّلَاةِ

Hadith 1815

بَابُ التَّنْظِيفِ وَالتَّكْبِيرِ

In this book

Current reading

كِتَابُ الصَّلَاةِ

بَابُ التَّنْظِيفِ وَالتَّكْبِيرِ

Zujajat al-Masabih 1815Volume 1

العربية

Typed, pending editorial approval
١٨١٥ - وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ (رضي الله عنهما) يَقُوْلُ: نَهَى رَسُوْلُ اللهِ ﷺ أَنْ يُقِيمَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَقْعَدِهِ وَيَجْلِسَ فِيْهِ. قِيْلَ لِنَافِعٍ فِي الْجُمُعَةِ؟ قَالَ: فِي الْجُمُعَةِ وَغَيْرِهَا. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 911 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2177a (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

اس کی جگہ بیٹھنے سے منع فرمایا ہے، نافع سے دریافت کیا گیا کہ کیا یہ ممانعت صرف جمعہ کے لئے ہے؟ تو حضرت نافع جواب دیتے نہیں، یہ ممانعت جمعہ کے لئے بھی ہے اور جمعہ کے سوا دوسری نمازوں کے لئے بھی ہے (ہاں) اگر کوئی شخص ایثار کے طور پر خود اٹھ کر دوسرے کو اپنی جگہ بٹھائے تو اس شخص کا بیٹھنا جائز ہے۔ (درالمختار میں ایسا ہی لکھا ہے اور مرقات میں لکھا ہے کہ کسی کو اس کی مرضی کے خلاف جگہ سے اٹھا کر خود اس کی جگہ بیٹھ جانا حرام اور ناجائز ہے)۔ (اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)