English
Al-Bara (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Whoever slaughters [the sacrificial animal] before the prayer, he only slaughters for himself. And whoever slaughters after the prayer, his sacrifice is complete and he has followed the Sunnah of the Muslims."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٨٦٦ - وَعَنِ الْبَرَاءِ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَإِنَّمَا يَذْبَحُ لِنَفْسِهِ، وَمَنْ ذَبَحَ بَعْدَ الصَّلَاةِ فَقَدْ تَمَّ نُسُكُهُ وَأَصَابَ سُنَّةَ الْمُسْلِمِينَ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2169
براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جس نے عیدالاضحی کی نماز سے پہلے قربانی کی تو اس نے اپنے لئے
(گوشت حاصل کرنے کے واسطے) قربانی کی ہے اور جس نے نماز عید کے بعد قربانی کی تو
اس کی قربانی پوری ہوئی اور (نماز کے بعد قربانی کرنا جو مسلمانوں کا طریقہ ہے) اس نے
اس طریقہ پر صحیح طور سے عمل کیا۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)