Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 187

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 187Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 202
ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کئی فرائض فرض کئے ہیں بس تم ان کو ضائع نہ کرو، اور کئی چیزیں حرام کی ہیں ان کا ارتکاب نہ کرو اور چند حدود مقرر فرمائے ہیں ان سے تجاوز نہ کرو، اور چند باتوں کے بارے میں بلا کسی بھول کے سکوت فرمایا ہے، ان میں کرید نہ کرو۔ (دار قطنی نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 197 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 197

Confidence and text similarity are not editorial verification.