Zujajat al-Masabih 186Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 201ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری بعض حدیثیں بعض کو منسوخ کردیتی ہیں، بالکل اسی طرح جس طرح میری حدیثیں قرآن کو منسوخ کردیتی ہیں۔ (اس کی روایت دار قطنی نے کی ہے)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect