Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1885

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1885Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2191
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ (مینڈھوں میں سے چن کر ایسے مینڈھے کی قربانی کرتے تھے جس کے سینگ مڑے ہوئے ہوتے اور جو موٹا تازہ اور نر ہوتا تھا اور ابلق یعنی چتکبرا ہوتا یعنی اس کا تمام جسم سفید ہوتا، اور آنکھوں کے اطراف سیاہی اور منہ سیاہ اور پیر بھی سیاہ ہوتے تھے (اس سے معلوم ہوا کہ ایسا تیار اور فربہ مینڈھا چن کر قربانی دینا افضل اور سنت ہے)۔ (اس حدیث کی روایت ترمذی، ابوداؤد و نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1496 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3128 (unverified) 91% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2796 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.