English
Abu Sa’id (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) used to sacrifice a horned ram that was mature, with black eyes, black legs, and a black belly."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٨٨٥ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يُضَحِّيْ بِكَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيْلٍ، يَنْظُرُ فِي سَوَادٍ وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُوْ دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2191
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ (مینڈھوں میں سے چن کر ایسے مینڈھے کی قربانی کرتے
تھے جس کے سینگ مڑے ہوئے ہوتے اور جو موٹا تازہ اور نر ہوتا تھا اور ابلق یعنی چتکبرا ہوتا یعنی
اس کا تمام جسم سفید ہوتا، اور آنکھوں کے اطراف سیاہی اور منہ سیاہ اور پیر بھی سیاہ ہوتے تھے (اس
سے معلوم ہوا کہ ایسا تیار اور فربہ مینڈھا چن کر قربانی دینا افضل اور سنت ہے)۔
(اس حدیث کی روایت ترمذی، ابوداؤد و نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1496 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3128 (unverified) 91% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2796 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.