Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1887

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1887Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2195Noor 2196
حضرت ابراہیم نخعی مکروہ (تحریمی) جانتے تھے، اس کی تائید حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول سے بھی ہوتی ہے۔ جس کو صاحب ہدایہ نے بیان کیا ہے۔ حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ ذبح کے وقت جو ”بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ“ کہا جاتا ہے، اس میں کسی انسان کا نام کسی حیثیت سے بھی شریک کرنے سے باز رہو بلکہ ”بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ“ ہی کہا کرو۔