Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1891

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1891Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2200
مجاشع جو قبیلہ بنی سلیم میں سے تھے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ چھ مہینہ کا ایسا مینڈھا (جو اتنا فربہ ہو کہ ایک سال کا معلوم ہوتا ہے) قربانی کے لئے ایسا ہی کافی ہے، جیسا کہ ایک سال کا مینڈھا کافی ہوتا ہے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2799 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3140 (unverified) 92% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.