Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1892

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1892Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2201
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ چھ مہینہ کا (ایسا فربہ مینڈھا جو ایک سال کا معلوم ہوتا ہو) قربانی کے لئے بہت بہتر ہے (اگر ایسا نہ ملے تو پھر قربانی کے لئے ایک سال کا مینڈھا ہونا چاہئے)۔ (اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1499 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.