Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1907

Chapter on The Sacrifice

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on The Sacrifice

Zujajat al-Masabih 1907Volume 1

English

Zayd ibn Arqam (may Allah be pleased with him) narrated: "The companions of the Messenger of Allah (ﷺ) asked, 'O Messenger of Allah, what are these sacrifices?' He replied, 'The tradition of your father Ibrahim.' They asked, 'What is in it for us, O Messenger of Allah?' He said, 'For every hair, there is a reward.' They asked, 'What about the wool, O Messenger of Allah?' He said, 'For every hair of the wool, there is a reward.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۹۰۷ - وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ أَصْحَابُ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ يَا رَسُولَ اللهِ، مَا هَذِهِ الْأَضَاحِي؟ قَالَ: «سُنَّةُ أَبِيْكُمْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالُوا : فَمَا لَنَا فِيهَا؟ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: بِكُلِّ شَعْرَةٍ حَسَنَةٌ، قَالُوا: فَالصُّوْفُ يَا رَسُوْلَ اللهِ؟ قَالَ: بِكُلِّ شَعْرَةٍ مِنَ الصُّوْفِ حَسَنَةٌ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَه.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2219
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صحابہ دریافت کئے: یا رسول اللہ قربانی کیا چیز ہے اور اس کی بناء کب سے ہوئی ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے کہ (قربانی کی بناء حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کے زمانے میں پڑی اس لئے) قربانی تمہارے باپ حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کی سنت ہے، (حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کے بعد تمام شریعتوں میں جاری رہی۔ پھر شریعت اسلام نے بھی اس کو قائم رکھی) صحابہ عرض کئے: یا رسول اللہ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قربانی کی بناء کب سے ہوئی یہ تو ہم کو معلوم ہو گیا۔ مگر یہ نہیں معلوم ہوا) کہ قربانی کرنے میں کیا ثواب ہے؟ حضور ارشاد فرمائے: قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک ایک نیکی ملتی ہے، صحابہ عرض کئے: حضور! (شعر یعنی بال تو گائے، بکروں اور بھیڑوں میں ہوتے ہیں ان کے ہر بال کے بدلے میں ایک ایک نیکی کا ملنا معلوم ہوا۔ مگر مینڈھے اور اونٹ قربانی کرنے میں جو ثواب ہے وہ نہیں معلوم ہوا۔ حضور (فرمائے: مینڈھوں اور اونٹوں کے بال کو صوف یعنی اون کہتے ہیں) اون کے بھی ہر بال کے بدلے میں ایک ایک نیکی ملتی ہے۔ مسلمانو! سوچو قربانی کا کیا ثواب ہے ایک ایک بال کے بدلہ ایک ایک نیکی ملتی ہے کس قدر بال ہیں اور کس قدر نیکیاں ملتی ہیں اس کا کچھ اندازہ کر سکتے ہو، عمر بھر بھی نیکیاں کرو گے تو (اتنی نیکیاں نہیں کر سکتے۔ قربانی کر کے اتنے بے شمار نیکیاں بہت آسانی سے حاصل کر لو)۔ (اس حدیث کی روایت امام احمد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3127 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.