English
Abu Sa’id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated:
"We bought a ram to sacrifice, but a wolf injured its hindquarters and ear. We asked the Prophet (ﷺ), and he commanded us 2 to sacrifice it."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۹۱۳ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ (رضي الله عنه) قَالَ: ابْتَعْنَا كَبْشًا نُضَحَيْ بِهِ، فَأَصَابَ الذَّئْبُ مِنَ أَلْيَتَيْهِ وَأُذُنِهِ، فَسَأَلْنَا النَّبِيَّ ﷺ فَأَمَرَنَا2 أَنْ تُضَحَى بِهِ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2227
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم نے قربانی
دینے کے لئے ایک دنبہ خریدا تو بھیڑئے نے اس کی دُم کے دونوں حصوں میں سے کچھ اور کان کے
بھی کچھ حصہ کو کتر کھایا (جو نصف سے کم تھا) ہم نے اس طرح کے دنبہ کی قربانی کرنے کے متعلق
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حکم دریافت کیا تو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حکم دئے کہ
ہم اس طرح کے دنبہ کی قربانی کر دیں (اس لئے کہ اس کی دم اور کان کے نصف سے کم کا نقصان ہوا
ہے اور دم اور کان کا اکثر حصہ صحیح و سالم ہے اور اکثر کا حکم کل کا ہے، اس لئے سمجھا جائے گا کہ کل دم
اور کل کان صحیح و سالم ہیں، اس لئے قربانی درست ہے)۔ (اس حدیث کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3145 (unverified) 45% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 2
(2) The statement: "He commanded us, etc." In Injah al-Hajah, it is said: "Perhaps this defect did not prevent the sacrifice because the majority of the animal was intact. This is mentioned in Al-Durr."
Note 2
(۲) قوله: فأمرنا إلخ : وفي إنجاح الحاجة»: لعل هذا العيب ما كان مانعا عن الأضحية؛ لأن الأكثر حكم الكل. كذا في «الدر».