Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1932

(اس باب میں سورج گہن کی نماز اور چاند گہن کی نماز کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں سورج گہن کی نماز اور چاند گہن کی نماز کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 1932Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2251
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کو سورج گہن کی نماز پڑھائے (تو آپ قرأت ایسی آہستہ پڑھ رہے تھے جس کی وجہ سے) ہم کو آپ کی قرأت سنائی نہیں دے رہی تھی۔ اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 562 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1184 (unverified) 86% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1264 (unverified) 86% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.