English
Abdullah ibn Abi Bakr reported that he heard Abbad ibn Tamim narrate from his uncle (may Allah be pleased with him): "The Prophet (ﷺ) went out to the prayer ground to pray for rain, faced the qiblah, prayed two rak’ahs, and turned his cloak."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٩٥٢ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ سَمِعَ عِبَادَ بْنَ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهُ (رضي الله عنه) قَالَ: خَرَجَ النَّبِيُّ ﷺ إِلَى الْمُصَلَّى يَسْتَسْقِي وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَقَلَّبَ رِدَاءَهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3176
عبداللہ بن ابی بکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ عباد بن تمیم رضی اللہ عنہ سے
روایت کرتے ہیں کہ عباد بن تمیم کے چچا (عبداللہ بن زیدؓ) فرماتے ہیں کہ (ایک دفعہ بارش رک
جانے کی وجہ سے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارش آنے کی دعا کرنے کے لئے عیدگاہ تشریف
لے گئے (وہاں پہنچ کر حضور قبلہ رو ہو کر دو رکعت نماز پڑھائے اور (نماز کے بعد) مذکور الصدر طریقہ
پر) چادر مبارک الٹ کر اوڑھ لئے (اور دعاء فرمائے۔) اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1027 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.