English
Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "When you visit a sick person, ask him to pray for you, for his supplication is like the supplication of the angels"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٠٠٨ - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: «إِذَا دَخَلْتَ عَلَى مَرِيضٍ فَمُرْهُ يَدْعُوْ لَكَ؛ فَإِنَّ دُعَاءَهُ كَدُعَاءِ الْمَلَائِكَةِ». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2340
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمائے ہیں کہ: جب تم کسی بیمار کے پاس جاؤ تو بیمار سے کہو کہ: وہ تمہارے
لئے دعاء کرے کیونکہ (بیمار بیماری کی وجہ سے گناہوں سے فرشتوں کی طرح پاک ہو جاتا ہے اور اسی
لئے) فرشتوں کی دعاء کی طرح بیمار کی دعاء بھی قبول ہوتی ہے۔ (ایسی حالت میں تم جب بیمار سے
دعاء کرواؤ گے تو بیمار کی دعاء تمہارے لئے مقبول ہوگی۔)
اس حدیث کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1441 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.